بوکلوجک کی بنیاد ۴۰۰۲ میں آئی ٹی انجینئرز نے رکھی تھی جس کا پس منظر تھا کہ ہوٹلز اور دیگر رہائش فراہم کرنے والوں کے لئے سوفٹ ویئر کے ذریعے آن لائن اور آف لائن آمدنی کو زیادہ سے زیادہ کرنے کا وژن تھا
بوکلوجک کی بنیاد ۴۰۰۲ میں آئی ٹی انجینئرز نے رکھی تھی جس کا پس منظر تھا کہ ہوٹلز اور دیگر رہائش فراہم کرنے والوں کے لئے سوفٹ ویئر کے ذریعے آن لائن اور آف لائن آمدنی کو زیادہ سے زیادہ کرنے کا وژن تھا
آج ہمارے ۳ آفس ہیں ۔ جرمنی، ترکی اور متحدہ عرب امارات میں اور ہم نے عالمی سطح پر ۰۰۲ شروکت داروں کانیٹ ورک بنا لیا ہے ، جس نے مضبوطی سے بطور انڈسٹی لیڈر قائم کیا ہے جس میں جدید ترین ہوٹل اورٹریول ڈسٹی بیوشن سسٹم ارر مارکیٹنگ کی سروسز مہیا کی جات ہیں
اس کو نیکسٹ جنریشن ٹیکنالوجی سے تقویت دی کئی ہے ، اور زیادہ سے زیادہ ریونیوکو بہتر بنانی کی مہارت ، بوکلوجک اب ۰۵ سے زیادہ ممالک میں ۰۰۰۶ سے زائد کلا ئنٹ کی پیش کش کرتا ہے جس میں ہمارے جدید سینٹرل ریزویشن اور ڈسٹری بیوشن سسٹم شامل ہیں
ہمارے وژن کیمطابق ہوٹل والوں کیلئے زیادہ سے زیادہ ریونیو اور آمدنی کمانے کا موقع ہے
ہم نے شروع میں ہی اپنے سروسز میں مندرجہ ذیل سنگ میل عبور کر لئے ہیں :
ہوٹلز اور اکاموڈیشنز فراہم کر نے والوں کیلئے
ہماری کوسٹ ایفیکٹیو مہمان نوازی کے حل آپکی سالانہ ریوپار(RevPar) کے تناسب کو بڑھانے ، آپ کے ہوٹل ریزرویشن سسٹم کو خودکار بنا نے اور آپکے ہوٹل کو 700,000 GDS ٹریول ایجنسیوں ، 3000 b2b ٹریول ایجنسیوں اور 350 آن لائن ہوٹل پورٹلز سے دنیا بھر سے مربوط کرنے میں مدد کر سکتے ہیں
ہوٹلز کے مکمل سولوشنزاور آن لائن ریزرویشن کی پیش کش ہماری سروسز میں شامل ہیں
ٹریول ایجنسیز اور ٹور آپریٹرز کیلے
ٹریول ایجنسیز اور ٹور آپریٹرز کیلے ہم پیش کر تے ہیں ہما را بی ۲ بی پورٹل ہو ٹل اور ٹورزم کی سروسز کیلئے ۔ ہماری اس سروس میں ٹریول کمپنیاں اور کورپوریٹ ادارے شامل ہیں
ہمارے مربوط سوفٹ ویئر سولوشنز اور مارکیٹنگ سروسز سے آغاز کرنے کیلئے ہم سے رابطہ کریں ، اور اپنے ہوٹل ےا ٹریول ایجنسی کے لئے زیادہ سے زیادہ کارکردگی اور منافع حاصل کر نا شروع کریں بس ہمارا رابطہ فارم مکمل کریں اور ہماری کسٹمر سروس ٹیم آپ سے رابطہ قائم کرے گی
ہمارا بو کنگ انجن جو کہ ماکسی بوکنگ انجن کہلاتا ہے.جو کہ آپکے ہو ٹل کو ورسا ٹائل، ائڈوپٹیبل اور کمپیٹیبلیٹی جیسے فیچرز فراہم کر تا ہے. ما کسی بو کنگ انجن خوبصورت اور پر کشش اور اسے استعمال کرنا نہایت آسان ہے۔ہمارا بوکنگ انجن ۰۰۱ سے زائد ملکوں میں ہوٹلز اور ٹریولرز کی خدمت کے لئے موجود ہے.
کیا آآپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ کے ہوٹل کی اصل استعداد کیا ہے؟ اس کے لئے آپ کو وہ اوپشن دریافت کرنے پڑینگے جو آپکے ہوٹل کی ریزرویشنز بڑحائیں. آپ کے ہوٹل کا ویب پورٹل یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ آپ اپنے ہوٹل کے ویزیبیلیٹی اور ریوینیوز بڑحائیں.
ایک اچھے بوکنگ انجن کے ضروری ایٹریبیوٹس:
میکسی بوکنگ انجن ایک خوبصورت اور پرکشش بوکنگ انجن ہے جو کہ موڈرن ٹرینڈز اور یوزر انٹرفیس کو مدنظررکھ کر بنایاگیاہے. ہم نے بہت احتیاط کے ساتھ یوزر کی ضرورتوں کا تجزیہ اور ٹیست کیا ہے.ہم نے یوزایبیلیٹی پر مبنی اپروچ سے بوکنگ انجن بنایا ہے جو کہ زیادہ کنورژن ریٹس کی ضمانت دیتا ہے.
دستیابی:
میکسی بوکنگ انجن دنیا کے ۰۰۱ سے زائد ممالک میں مسافروں اور ہوٹلز کو سرو کرتاہے. بو کلو جک ماکسی چینل مینیجر. نہ ٖصرف ہماری عالمگیری پہنچ ہے بلکہ ہم ضمانت دیتے ہیں کہ ہمارا اَپٹائم،کوئیکلوڈنگ اور فاسٹ رسپونس %۸۹.۹۹ہے.
بوکنگ انجن کو کسٹومائز کرنے کے طریقے:
ہمارے پاس بوکنگ انجن کو کسٹومائز کرنے کے بہت سے طریقے دستیاب ہیں.کسٹومائزیشن کے ذریعے آپ بوکنگ انجن کو اپنی آفیشل ویب سائٹ کی طرح بناسکتے ہیں تاکہ آپکے گیسٹ کو لگے کہ بوکنگ انجن آپکی ہوٹل ویب سایٹ کا ہی پارٹ ہے اور وہ اسپے حفاظت کے ساتھ بوکنگ کریں.اس کے علاوہ بوکنگ انجن میں بہت سے فیچرز اور اوپشنز موجود ہیں جو آپکی کمپلیکس ضروریات کو ممکن بناتی ہیں.
محفوظ
یوذرزاپنی سیکیرٹی کے بارے میں شدید فکرمند رہتے ہیں جس کا انکو پوراحق حاصل ہے اسی لئے میکسی بوکنگ انجن ہر سطح اور ہر ٹاسک میں سیکورٹی آفر کرتا ہے.سیکیورٹی سرٹیفیکیشنز ایکسپرٹس سے تصدیق شدہ ہیں اور ان پر عمل درآمد یقینی بنایا گیاہے تاکہ یوزرز محفوظ طریقے سے براؤز کرسکیں اور ڈیلز بک کرسکیں.
لوکلائزیزیشن
عالمی مارکیٹ سے مقابلہ کرنے کے لئے مقامی طور پر موجودہونا ضروری ہے.وذیٹرذ کے لئے اس وقت میکسی بوکنگ انجن ۹۲ مغتلف ذبانوں میں موجود ہے. اس کے ساتھ ساتھ وزیٹرز کمرے بک کرسکتے ہیں اور ریٹس اپنی کرنسی میں منتغب کرسکتے ہیں. جٖغرافیائی حد سے قطع نظر، بوکنگ انجن اوٹومیٹیکلی ان کی اپنی ذبان اور کرنسی میں سرو کردے گا.
موبائل فرینڈلی:
شماریات واضح بتارہے ہیں کہ انٹرنیٹ براؤزکرنے والوں کی بڑی تعداد سمارٹ فونز اور موبائل ڈوائس یوزرکی ہے جو دن بہ دن بڑھ رہی ہے.ہمارا بوکنگ انجن مکمل طور پر رسپانسیواور موبائل فرینڈلی ہے تاکہ یوزر ایکسپرینس زیادہ سے زیادہ ہوچاہے ڈوائس کوئی سی بھی ہو.
اہم فیچرز:
آئی پی کے لحاظ سے پرائس لیول:
آپمختلف ملکوں کے لحاظ سے ریٹس سیٹ اور چینج کرسکتے ہیں.جسکی مدد سے آپ عالمی پرائسنگ کی حکمت عملی ترتیب دے سکتے ہیں.
۲ بوکنگ پراسس کے مراحل:
بوکنگ انجن ۲ مراحل میں بوکنگ مکمل کرتا ہے جس کا مقصد یوزر کے لئے پراسس آسان بنانا اور کنورژن ریٹس میں بڑھاؤ ہے.
تفصیلی کمپینز اور تشہیر:
آپ اپنی مارکیٹنگ حکمت عملی کے حساب سے لمیٹیڈ پروموشنز اور کمپینز بنا سکتے ہیں.
اپنی مرضی کے پیکیجز اور ایکسٹراز:
آپ اپنی مرضی کے پیکیجز اور ایکسٹراز شامل کر سکتے ہیں.
فلائٹ پیکیجز:
میکسی بوکنگ انجن اس طرح بنایا گیا ہے کہ وہ آفر کر سکتا ہے فلائٹ پیکیجز جوکہ ایک ہی پرچیزسے بیچے جاسکتے ہیں.
ورچوئل پی او ایس انٹیگریشن:
میکسی بوکنگ انجن پیمنٹس پر مکمل تحفظ دیتا ہے اور پراسیسنگ میں کوئی ایکسٹرا مرحلہ بھی شامل نہیں ہے.
کروس سیلنگ اور اَپ سیلنگ:
میکسی بوکنگ انجن کو اس طرح ڈیزائن کیا گیاہے کہ اس سے کروس سیلنگ اور اَپ سیلنگ کی مدد سے زیادہ کمایا جاسکتاہے.
ہوسٹڈ بوکنگ انجن سولوشن:
میکسی بوکنگ سیلف ہوسٹڈ بوکنگ سولوشن کے طور پر بھی پیش کیا جاسکتاہے جو کہ آپکی ڈومین میں رہتے ہوئے آپکی آفیشل ویب سا ئٹ کے ساتھ پبلش ہوگا.
بو کلو جک ماکسی چینل مینیجر تمام چینلز کوسینٹرلائزاویلابیلیٹی اور مسابقتی ریٹس فراہم کرتا ہے. بوکلوجک تجویز کرتا ہائیلی کمپیٹیتیواور غیر معمولی پرائسس.بوکلوجک چینل مینیجر کے انٹرفیس کے ڈریعے آپ ریٹس کو مینیج، کسٹومائزاور ایڈمنسٹر کرسکتے ہیں.
ہوٹل چینل مینیجیمنٹ ضروری کیوں ہے؟
چینل مینیجرآپکے ہو ٹل بوکنگز کو بڑہانے کے لئے، آپکے زیرانتظام روم انوینٹری اورآپکی کنٹریکٹیڈآن لائن ٹریول ایجنسیز کے ساتھ مابقتی ریٹس مینیج کر نے اور میٹا سرچز کو سنگل اسکرین سے مینیج کرنے میں مدد دیتا ہے.
قبضے کے لئے اضافی ریٹس:
بوکلوجک ہوٹل چینل مینیجر پولڈ انوینٹری کے ساتھ ہے جسکے ذریعے مینیج کی جا سکتی ہیں روم آفرنگ جبکے رومز ایک سے ذیادہ او ٹی ایز کودستیاب ہیں.یہ صحیح ہے کے آپ ایڈمنسٹریشن کو سادہ بنانے کیلئے سنگل پینل سے سب کچھ کر رہے ہیں. اسی دوران آپ اوپر سے دیکھ رہے ہی جو کے آپ کو روکتا ہے اووربکنگ سے جو کے اہم ہے آپ کے ہوٹل برینڈ کو بچانے کے لئے اور وزیٹر کے اعتماد کو بر قرار رکھنے کے لئے.
قیمتیں برقرار رکھنے میں تائم ارر ایفرٹ بچانا
میکسی چینل | ہوٹل جینل مینیجر کے ذریعے مرکزی پرائس منیجمینٹ آسان ہے. شکریہ ان بے شمار فیچرز کاجو ہمارے سوفٹ ویئر میں جمع ہوئے، آپ آسانی کے ساتھ قیمتیں، ریٹس،کم سے کم اسٹے کا دورانیہ اور دواری تفصیلات سیٹ کر سکتے ہیں جو کے ایک کلک کی دوری پر ہیں.
بڑھائیں اپنی آن لائن موجودگی اور بڑھائیں پہن
آدھی سے زائد ہوٹل ریزرویشنز آن لائن ہوتی ہیں، جس کی وجہ سے آپکو اپنی انٹرنیٹ پر موجودگی پر غور کرناچاہیئے اور پہنچ میں اضافہ کریں تاکے ذیادہ صارفین تک آپ پہنچ ہو.میکسی چینل ممکن بناتاہے کہ آپکی شناخت اور رابطہ ہو او ٹی ایز کے ساتھ اور دوسرے ہوٹل چینلز کے ساتھ.یہ آپکی آن لائن موجودگی میں اضافے کو موقع دیتا ہے اور دنیا بھر میں موجود آپکے صارفین کیلئے آپکی اکامو ڈیشن دستیاب کرتا ہے
اپنے ہو ٹل کی آپریشنل کارکردگی بہتر بنانے پر فوکس کریں
میکسی چینل ممکن بناتاہے کہ آپکے ہوٹل کی آپریشنل کارکردگی پی ایم ایس ڈیش بورڈکے ذریعے بہتر ہوایک سے زائدآن لائن چینلز پر جو کے آپکے ہوٹل اکاموڈیشن کو آفر کر رہا ہے.
بوکلوجک ہوٹل جینل مینیجمینٹ سولوشن پیش کرتا ہے تھری وے کمیونیکیشن پرنسپل جو کہ یہ قابل عمل بناتاہے کہ جو بھی آپ تبدیلی کریی گے وہ تمام بلیٹ فارم پر فوراًہوگی.
میکسی جینل کے ایم فیشر
میکسی چینل بوکلوجک سوئیٹ کا حصہ ہے اور مکمل انضمام شدہ ہے ان کے ساتھ:
بوکلوجک کا ہوٹل ڈسٹریبیوشن سسٹم غیر معمولی جانا جاتا ہے اپنے یوزرز میں ہوٹلز کے ترسیل کے حوالے سے. سسٹم ماہرانہ طریقے سے نیٹ ورک ٹولز کا استعمال کرتا ہے جیسا کہ جی ڈی ایس (گلوبل داٹریبیوشن سسٹم) اور آئی ڈی ایس (انٹرنیٹ ڈسٹریبیوشن سسٹم).
ہائی۔اینڈ گلوبل ڈسٹریبیوشن سسٹم(جی ڈی ایس) اینڈآئی ڈی ایس کنیکٹیویٹی:
سرحدوں کی پرواہ کئے بغیر دنیا کے ہر کو نے سے ریزویشن حاصل کریں. آزمائشی بنیادوں پر اپنے ہوٹل کو کنیکٹ کریں بوکلوجک کے ہوٹل ڈسٹریبیوشن سسٹم سے اور مستفید ہوں (جی ڈی ایس) کے سسٹمز سے جیساکہ گیلیلیو،ایمیڈیوس، ورلڈ اسپین اور سیبری گلوبل ڈسٹری بیوشن سستم.ان جی ڈی ایس سسٹمز کے ساتھ آپ کا 65000 ہوٹل سے بھی ذیادہ ٹریول ایجنسیز سے کنیکٹ ہو سکتا ہے.
بوکلوجک کنیکٹیویٹی گیٹ وے کی اگلی آفر کر تی ہے ہموار دو۔رویہکنیکٹیویٹی گلوبل ڈسٹریبیوشن سستم اور انٹرنیٹ ڈسٹریبیوشن سستم کو. فوائد مندرجہ ذیل ہیں:
مکمل سپورٹ حاصل ہے کنسورشیا اور آرایف پی پروگرامز کے لئے:
خصو صی مرچنٹ پیکیجزجن میں شامل ہیں اوپیک اور فلائٹ پیکیجز پروگرامزکے ساتھ Ehotel.com,Hotwire.com,Travelocity.com,Orbitz.comاور دنیا کے بیت سے مقامات.
بوکلو جک کا مقصد ہوسپیٹیلٹی مینجمینٹ سولوشن میں بجت فرینڈلی قیمتیں فراہم کر نا ہے. ہمارا ڈسٹری بیوشن سسٹم مؤثر لاگت اور بہتر کارکردگی والاڈسٹری بیوشن سسٹم ہے جو کے تیزی سے آپکے ہوٹل کی ہائی۔اینڈسر وسز اور رومز کو مارکیٹ اور فروخت کرتا ہے.
بوکلو جک گیسٹس کو یہ سہولت فراہم کرتا ہے کہ وہ اپنی ٹریول پریفیریرنسز کے لحاظ سے اپنا ٹریول پیکیج منتخب کریں.بوکلو جک ہوٹل + فلائٹ موڈیول حائیلی کسٹومایزایبل ہے جو کہ آپکے ہوٹل کی اوفیشل ویب سائٹ کی تھیم کے لحاظ سے بنائی جا سکتی ہے.
ٹرپ ایڈوایزر آن لائن ٹریول پلیٹ فارم اور میٹا سرچ انجن ہے. بوکلوجک یہ ممکن بناتاہے کہ آپ اپنے ہو ٹل کو انٹیگریٹ کریں ٹرپایڈوائزر سے تاکہ آپکو اپنے ہوٹل کو پروموٹکرنا آسان ہوجو کہ دنیا کا بہترین ٹریول پلیٹ فارم ہے.
ٹرپ ایڈوایزرکیاہے، اور یہ کیسے آپکے ہوٹل کے براہراست بوکنگز میں اضافہ کر تا ہے؟
ٹرپ ایڈوایزرایک ٹریول ویب سائٹ ہے جہاں مسافردستیاب اکاموڈیشن دیکھتے ہیں اپنی من چاہی جھہ پر اور اپنا ٹرپ پلان کر تے ہیں.شماریات کے مطابق اس کے تقریباً ۰۶۲ ملین وزٹس ہوتے ہیں. یہ پلیٹ فارم اپنے ماضی کے وزیٹرز سے ریویوز بھی حاصل کر تاہے جو کہ اس کی مشھوریت کی بڑی وجہ ہے.یوزرز پوسٹ کرتے ہیں ریویوزاپنے تجربے کی بنیادپرجس ہو ٹل میں انہوں نے اسٹے کیا ہوتا ہے اور جو پر کشش مقامات دیکھے ہو تے ہیں جو کے دوسروں کے لئے یہ ممکن بناتی ہے کہ کونسے مقامات اور جگہیں دیکھنے کے لائق ہیں.ہوٹل اونر کے پاس یہ موقع ہوتاہے کہ وہ ایڈ، لسٹ اور مینیج اپنے ہوٹل کے انوینٹری کو.یہاں بوکلوجک کی ٹرپ ایڈوائیزرسے انٹیگریشن آپکے ہوٹل کے لئے معاون ہو سکتی ہے.
بوسٹڈ ویزیبیلیٹی – اپنے آپ کو دنیا کی مشہور ٹریول سائٹس میں شامل کریں
براہراست بکنگ کی بڑھتی ہوئی تعداد – صارفین کو آپکے بکنگ انجن یاویب سائٹ پر ریڈائیریکٹ کیا جاسکتا ہے
سی پی سی کیمپینز – ٹرپ کنیکٹ سی پی سی کیمپینز آپکے پروپرٹٰی کو نمایاں کرسکتی ہیں اور زیادہ ٹریفک بھی ڈرائیو کرسکتی ہیں
زیادہ سے زیادہ کسٹمرز تک اپنی پہنچ کو بڑھایئں – ٹرپ ایڈوائیزر کی موبائل فرینڈلی ویب سائٹ ہے اس کے علاوہ موبائل ایپ بھی ہے جو کے زیادہ سے زیادہ ٹریفک اینیبل کر تی ہے.
ٹرپ ایڈوائیزر کے ذریعے سی پی سی ٹرپ کنیکٹ
ٹرپ کنیکٹ ایک سروس ہے جو کے یہ ممکن بناتی ہے کہ رزیٹرز کوٹرپ ایڈوائیزر سے براہراست اپنی اوفیشل ویب سائٹ پر بوکنگ انجن پر بھیجنے کی سھولت فراہم کر تی ہے. جب وزیٹر مختلف اکاموڈیشن کی دستیابی اور قیمتوں کا موازنہ کر تے ہیں تو ایک ایکٹیو ٹرپ کنیکٹ کیمپین آپکی پروپرٹی کی وزیبیلیٹی میں اضافہ کرے گی. اس کے بعد آپ کی پروپرٹے میں مزید امپریشنز اور کلک تھرو ملیں گے. کیونکہ آپ صر ف ان کلکس کر ادائیگی کریں گے جو کہ آپکی اکاموڈیشن کو براہراست اپنی ویب سائٹ پر بک کرنے میں دلچسپی رکھنے والے کسٹمرز کو ری ڈائیریکٹ کر رہے ہوں گے. ٹرپ کنیکٹ کے ذریعے آپکی اپیرینس کو بڑھاناوہ ہے جو آپکو مسابقت سے آگے لے جا سکتا ہے.
ٹرپ ایڈوائیزرانسٹنٹ بوکنگ
پچھلے آپشن کے پر عکس، ٹرپ ایڈوائیزرانسٹنٹ بوکنگ میں ایک قابل ادائیگی کمیشن شامل ہے. اس کیس میں وزیٹر کو جب ہی پیمنٹ کر نی پڑے گی جب وزیٹر بوکبگ کی تصدیقت کریں.آپ دو مختلف کمیشن کے لیولز میں سے کوئی ایک منتخب کر سکتے ہیں. ویب سائٹ کے شما ریات بتاتے ہیں کہ% ۲۱کمیشن تو آپ سے تقریبًا%ً ۵۲امپریسنز کے حصول کا وعدہ کر تا ہے، لیکن اگر آپ نے منتخب کیا% ۵۲کمیشن تو آپ سے تقریبًا%ًً۰۵امپریسنز کے حصول کا وعدہ کر تا ہے.
اس طریقے کار کے فوائد مندرجہ ذیل ہیں:
گوگل ہوٹل ایڈز میٹا سرش انجن پلیٹ فارم ہے جو کہ ممکن بناتا ہے کہ آپکا ہوٹل گوگل پہ سرچ کیا جاسکے. یہ پلیٹ فارم آپکے ہوٹل کے ریٹس دوسرے اوٹی ایز(آنؒلائن ٹریول ایجینسیز) سے مطابقت رکھتے ہوئے دکھاتاہے. یہ انیبل کرتا ہے کہ آپ اپنے ہوتل کو ایڈورٹائزکیں پوری دنیا میں انٹرنیٹ کو استعمال کرتے ہوئے.اس پلیٹ فارم کے ذریعے آپکو اپنے ہوٹل کے ریٹس،اویلایبلیٹی گوگل سرچ ریزلٹ، گوگل مایی بزنس ڈائریکٹری اور گوگل میپس کو فراہم کئے جاتے ہیں.
ہوٹیلیرز کیلئے گوگل ہرٹل ایڈز کیوں ضروری ہے؟
اپنے مستقبل کے مہمانوں پر نظر رکھیں
گوگل ایڈذآپکے گیسٹ کو اشتھار دکھاتا ہے جو انٹرنیٹ براؤز کر رہے ہوں پراپرٹیز جیسا کہ آپکا ہوٹل، یا آپکی جگہ، چاہے آپ استعمال کر رہے ہوں ڈیسک ٹاپ، ٹیبلٹ یا موبائل. آپکو بجٹ ایلوکیٹ کر نے کی ضرورت نہیں ہے. آپکو بل جب ہی کیا جائیگا جب کو ئی آپکے ایڈ پر کلک کر یگا،روم بک کریگا یا رہائش اختیار کریگا.
گوگل ہو ٹل ایڈز ماتقل بنیادوں آپکے ہوٹل کی براہراست بوکنگس بڑھانے میں آپکامعاون ہے.
طویل مدتی بنیادوں پر یہ آپکے اوٹی ایز پر انحصار کو کم کر تا ہے. آپکے پاس اپنا ڈیٹا ہو نے سے آپ بہتر طو پر اپنے گیسٹ کی پروفائل کی جانچ کر سکتے ہیں جس سے آپکو اپنے گیسٹ کو ایڈورٹائز کرنے میں مدد ملے گی.
ہائیر کنورژن ریٹس
گوگل کا بڑا نیٹ ورک ہوٹل ایڈ پلیسمنٹ سے تیار کر دہ ہے جو کہ اس کو مارکیٹنگ اسٹریتیجی میں اہم حصہ دار بناتا ہے.اس کے علاوہ، بہت سے لوگوں نے رپورٹ کیا ہے کہ آپ زیادہ کنورژن ریٹس کی توقع رکھ سکتے ہیں،دوسرے میٹا سرچ پلیٹ فارمز کے مقابلے میں.
ہم مندرجہ ذیل حصہ داری موڈلزآفر کررہے ہیں
کوسٹ پر کلک:(سی پی سی)
کوگل ہوٹل ایڈزسی پی سی پرائسنگ موڈل ہے جس میں آپ پے کرتے ہیں جہ یوزر آپکے ایڈپر کلک کر تا ہے اور لینڈ کرتا ہے آپکے بوکنگ انجن پر.کوگلا آپکے ہوٹل کاایڈ دکھاتاہے جب یوزر اپنے برائزر پر سرچ کر تاہے آپکا ہوٹل یا آپکے ہوٹل کی لوکیشن.ہم پہلے آپکے ہوٹل کی انٹیکریشن مکمل کر تے ہیں اور ممکن بناتے ہیں کہ آپکی انوینٹری دستیاب ہو. مگر کچھ بھی لائیو جانے سے پہلے ہمارے ایکسپرٹس آپکے اشتھار کا مارکیٹنگ پلان ڈسکس کرتے ہیں.اس کے بعد ہمارے میٹا سرچ مارکیٹنگ ایکسپرٹس آپکی کمپینز میں آپکی مدد کرتے ہیں.
کمیشن بیسڈ
ہوٹل ایڈز کمیشن(ایچ پی اے)ایک پارٹنرشپ پروگرام ہے جس میں آپ صرف کنفرمڈ بوکنگس پر پے کر تے ہیں. آپ اس موڈل میں کوئی انویسٹمنٹ پہلے سے نہیں کرتے سوائے کنفرمڈ بوکنگس کے.
گوگل ہوٹل ایڈ پلیسمینٹ کیسے کام کر تا ہے؟
گوگل ہوٹل ایڈ آپکے وزیٹرز کو سرو ہونے کے دو طریقے ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں
۱۔گوگل نیچرل چرچ رزلٹس:(لوکل یونیورسل)
اس سیچویشن میں آپکے گیسٹ انگیج ہوتے ہیں اور دیکھتے ہیں ایسی جگہ جو کہ آپکی لوکیشن سے نزدیک ہو. مثال کے طور پر:وہ گوگل پرکی ورڈ”ہوٹلزان پرلن“ سرچ کر تے ہیں. ایک ہوٹل بکس ٹریگر ہوگا (تصویر۱دیکھیں) اور اس کے ساتھ ساتھ اورگینک سرچ رزلٹس دکھیں گے.بکس کے اندر، آپکو اپنے ہوٹل اور اس کے متبادل ہوٹلز کی معلو مات لسٹ ڈاؤن ہوں گی.
لوکل یونیورسل رزلٹ مشتمل ہے ایڈ لسٹنگ پہ جو کہ ٹریگر ہوتا ہے جو کے بذ ریعہ برینڈیڈسرچ رزلٹ کے.جب بھی سرچ انجن کیوری میچ ہوتی ہے آپکے ہوٹل سے تو ایک ”لوکل ون بکس“ دکھتا ہے اور اس کارڈ میں آپکے ہوٹل کی تفصیل ہوتی ہے.اس کے ساتھ ساتھ اوٹی ایز کی بھی معلومات ہوتی ہے جو کہ آپکے رومز بیچ رہے ہیں.نوٹ کریں گوگل اجاگر کر تاہے اوفیشل ویب سائٹ ایڈز کو بذریعہ انٹائیٹل کرتا ہے.
۲۔گوگل میپ رزلٹ
تصور کریں آپکا گیسٹ پہلی بار اور اکثر مخصوص جگہ پہ ہوٹل بک کرتاہے. اس کیس میں وزیٹرگوگل میپ استعمال کریگا ان ہوٹلز کو دیکھنے کے لئے جہاں وہ رکنا چاہتا ہے. اگر وہ سرچ کرتا ہے ”ہوٹلز ان برلن“ تو وہ ایسے رزلٹ دیکھے گا
جو شخص براؤز کررہاہو گا وہ اس ہرٹل کے ایڈ پر کلک کریگا جو اس کی توجہ حاصل کریگا. جب وزیٹر آپکے ہوٹل ایڈ پر کلک کریگا تو آپکا تفصیلات پر مبنی کارڈ کھل جائیگا جو کے گوگل مائی بزنس پیج کھل جائیگا جس میں ایڈ لسٹنگ دوسرے پرووائیڈرز کی بھی ہوگی جس کے ذریعے آپ تفصیلات کمپیئر کر سکتیے ہیں.
ریواگوآن لائن ٹریول پلیٹ فارم دنیا کا مشہور میٹا سرش انجن ہے. یہ آپکو سہولت فراہم کرتا ہے کہ آ پ ریویوز دیکھیں اور ہوٹلز کے پرائسس کمپیر کریں. تریواگو آپکے ہوٹل کو یہ چانس فراہم کرتا ہے کہ آپ اپنی بوکنگز بڑ ھا سکیں اگر آپ اپنی پروپرٹی کو ٹریواگو سے کنیکٹ کرتے ہیں۔
ٹریواگوکیا ہے اور کس طرح اس کی انٹیگریشن سے آپکی ڈائریکٹ بکنگ میں اضافہ ہوگا؟
دنیابھر سے آنے والے مسافر ہمیشہ سستے ریٹس کے تلاش میں رہتے ہیں.اسی وجہ سے وہ وہ ویب سائٹ پسند کرتے ہیں جن پہ ریٹس کمپئرکرنے کی سہولت ہوتی ہے،جیساکہ ٹریواگو. درحقیقت یہ دنیا کا سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے جہاں ہوٹلز دیکھنے کی سہولت موجود ہے. یہی وجہ ہے کہ بوکلوجک نے ٹریواگو کے ساتھ پارٹنرشپ قائم کی ہے اور پلیٹ فارم کے ساتھ ہمارے بوکنگ انجن میں ڈائریکٹ انٹیگریشن کو ممکن بنایا.اس کی بدولت آپ کی پراپرٹی ٹریواگو پر رجسٹر کی جائیگی جس کے نتیجے میں براہراست ریزرویشن میں اضافہ ہوتاہے.
ٹریواگو آپکے لئے ریٹ کنیکٹ کر نا بھی ممکن بناتا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے ہوٹل کی وزیبیلیٹی بڑھانے کے لئے سی پی سی کیمپین تشکیل دے سکتے ہیں جو نئے وزیٹرز کو ایٹریکٹ کرتا ہے اور بوکنگس بڑھاتا ہے.
آپکو ٹریواگو سے کنیکٹ کیوں ہونا چاہیئے؟
ٹریواگوپر ہو ٹل کیسے کامیاب ہو سکتا ہے؟
سب سے پہلے آپکو ٹریواگو کی ویب سائٹ پر اس کے مینیجر کے ساتھ رجسٹر ہونا ہے. اگلا قدم پراپرٹی کی پروفائل سیٹ کر نا ہے، یہ ممکن ہے کہ آپکی پراپرٹی پہلے ہی سے ٹریواگوپر لنٹڈ ہو، اگر ایسا نا ہو تو آپکو پراپرٹی کی اپروول کیلئے ایک ہفتے انتظار کر نا پڑ سکتا ہے.
جب ہو ٹل ٹریواگوپر ایڈ ہو جاتا ہے تو اگلا قدم اپنی لستنگ کو بہتر بنانا ہے، آپکو تفصیل سے اپنے ہوٹل کی معلومات ٹریواگوپر ایڈ کر نی ؤتی ہیں، مقصد یہ ہوتا ہے کہ لسٹنگ کو زیادہ نے زیادہ پرکشش بنائیں، اوراچھی سے اچھی تصویریں ڈالیں،ایک دفعہ آپ نے یہ مر حلہ مکمل کر لیا پھرمیکسی بوکنگ انجن ٹریواگو کے ٹیکنیکل پرووائیڈر لنٹ سے آپکو سیلیکٹ اور ایکٹیویٹ کرنا ہوتا ہے. ایک بار جب آپ اپنی پراپرٹی کے لئے بوکنگ انجن اسائین کردیں تو پھر آپکا ہوٹل براہراست بوکنگ کے ساتھ ظاہر ہوگا.
ہم نے آپکے ہوٹل کے دکھاوے اور فروخت کیلئے ۶۱۰۲ میں اسکائی اسکینر سے شراکت داری قائم کی. یہ شراکت داری بو کلوجک کے کلائنٹس کو دو سسٹموں کے مابین مکمل طور پر مربوط ہموار رابطوں کی بدولت وسیع منڈی تک رسائی حاصل کر نے کا موقع ملتا ہے. اس کا مطلب یہ ہے کہ مہمان اسکائی اسکینر کے توسط سے اپنے ہوٹل کے گاہکوں کا کمرہ خرید سکتے ہیں، لیکن پھر بھی ان کی بکنگ پر عمل درآمد بوکلوجک کے بوکنگ انجن پر ہوتا ہے.
اسکائی اسکینر ہوٹلوں کا ایک بااثر پلیٹ فارم ہے جو کہ آپکے ہوٹل کے ممکنہ گاہکوں کو ہوٹل کی سہولیات کو ظاہر کرنے کا موقع فراہم کر تا ہے. اسکائی اسکینر اے پی آئی کی انٹیگریشن کی تکمیل کے بعد، آپ کا اسکائی اسکینر پراپرٹی پروفائل وزیٹرز کو آپ کے ہوٹل کی مکمل معلومات، سہولتوں اور جائزوں کو دیکھنے کا موقع فراہم کر تا ہے.
آپ کے پروفائل میں کمرے فراہم کرنے والے او ٹی ایز کے لئے ”سائٹ پر جانیں“ کے بٹن بھی موجود ہیں جو آپ کے ممکنہ مہمان کو براہراست متعلقہ ویب سائٹ پر بکنگ مکمل کرنے کیلئے بھیج دے گا. اگرچہ بوکلوجک اے پی آئی انٹیگریشن کا یہ بھی مطلب ہے کہ ہوٹلوں کو اپنی تھرڈ پارٹی پراپرٹی کی ویب سایٹوں کے ساتھ قیمتوں کے تعین اور نتائج میں شامل کرنے پر اپنی پراپرٹی کی پر بھی ممکن ہوسکتی ہیں.یہ ہوٹلوں کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ شروع سے آخر تک ریزویشن کی مکمل ملکیت حاصل کریں، بشمول براہراست بکنگ اور ریزرویشن منیجمینٹ کے جس میں آپ مہمان کے ساتھ ہوں گے جس نے براہراست آپکی ویب سائٹ پر بکنگ کی ہو گی.
نکھل گوپتا، جو کے ڈائیریکٹر ہیں ہوٹلز کے اسکائی اسکینر میں نے کمنٹ کیا ہے ’ہم پارٹنر کی حیثیت سے بورڈ میں بوکلوجک کا خیر مقدم کرتے ہیں.بوکلوجک کے ساتھ شراکت داری لاکھوں مسافروں کو سہولت فراہم کرے گی جو اسکائی استعمال کرتے ہوئے براہراست بکنگ کرتے ہیں. اسکائی اسکینر میں ہمارے ہوٹلوں کی پروڈکٹس کی ترقی جاری ہے، اور ہم انڈسٹری میں ٹریولرز کو زبردست خدمات کی فراہمی کی بہتری کیلئے مستقل بنیادوں پر کوششیں جاری وکھے ہوئے ہیں
بوکلوجک اپنے طے شدہ ہوٹلز کو نئے مارکیٹس تک مہنچانے کیلئے ایک معاہدہ طے پایاہے، جس کے مطابق ایک مقررہ کمیشن طے کرتے ہوئے ہوٹلوں کو مارکیٹنگ کے ذریعے فائدہ اتھانے کی اجازت دیتا ہے.
اسکائی اسکینر نے ہوٹلوں کو سی پی اے پروگرام پیش کیا ہے جو کہ کمیشن کے ڈھایچے پر کام کرتا ہے، اس کی منیاد پر اس کی قیمتوں کے حساب سے ہوٹلز کی نمائش میں اضافہ ہو تاہے اور کوئی اضافی اخراجات بھی نہیں ہوتے.
بوکلوجک کی بنیاد ۴۰۰۲ میں آئی ٹی انجینئرز نے رکھی تھی جس کا پس منظر تھا کہ ہوٹلز اور دیگر رہائش فراہم کرنے والوں کے لئے سوفٹ ویئر کے ذریعے آن لائن اور آف لائن آمدنی کو زیادہ سے زیادہ کرنے کا وژن تھا
آج ہمارے ۳ آفس ہیں ۔ جرمنی، ترکی اور متحدہ عرب امارات میں اور ہم نے عالمی سطح پر ۰۰۲ شروکت داروں کانیٹ ورک بنا لیا ہے ، جس نے مضبوطی سے بطور انڈسٹی لیڈر قائم کیا ہے جس میں جدید ترین ہوٹل اورٹریول ڈسٹی بیوشن سسٹم ارر مارکیٹنگ کی سروسز مہیا کی جات ہیں
اس کو نیکسٹ جنریشن ٹیکنالوجی سے تقویت دی کئی ہے ، اور زیادہ سے زیادہ ریونیوکو بہتر بنانی کی مہارت ، بوکلوجک اب ۰۵ سے زیادہ ممالک میں ۰۰۰۶ سے زائد کلا ئنٹ کی پیش کش کرتا ہے جس میں ہمارے جدید سینٹرل ریزویشن اور ڈسٹری بیوشن سسٹم شامل ہیں
ہمارے وژن کیمطابق ہوٹل والوں کیلئے زیادہ سے زیادہ ریونیو اور آمدنی کمانے کا موقع ہے
ہم نے شروع میں ہی اپنے سروسز میں مندرجہ ذیل سنگ میل عبور کر لئے ہیں :
ہوٹلز اور اکاموڈیشنز فراہم کر نے والوں کیلئے
ہماری کوسٹ ایفیکٹیو مہمان نوازی کے حل آپکی سالانہ ریوپار(RevPar) کے تناسب کو بڑھانے ، آپ کے ہوٹل ریزرویشن سسٹم کو خودکار بنا نے اور آپکے ہوٹل کو 700,000 GDS ٹریول ایجنسیوں ، 3000 b2b ٹریول ایجنسیوں اور 350 آن لائن ہوٹل پورٹلز سے دنیا بھر سے مربوط کرنے میں مدد کر سکتے ہیں
ہوٹلز کے مکمل سولوشنزاور آن لائن ریزرویشن کی پیش کش ہماری سروسز میں شامل ہیں
ٹریول ایجنسیز اور ٹور آپریٹرز کیلے
ٹریول ایجنسیز اور ٹور آپریٹرز کیلے ہم پیش کر تے ہیں ہما را بی ۲ بی پورٹل ہو ٹل اور ٹورزم کی سروسز کیلئے ۔ ہماری اس سروس میں ٹریول کمپنیاں اور کورپوریٹ ادارے شامل ہیں
ہمارے مربوط سوفٹ ویئر سولوشنز اور مارکیٹنگ سروسز سے آغاز کرنے کیلئے ہم سے رابطہ کریں ، اور اپنے ہوٹل ےا ٹریول ایجنسی کے لئے زیادہ سے زیادہ کارکردگی اور منافع حاصل کر نا شروع کریں بس ہمارا رابطہ فارم مکمل کریں اور ہماری کسٹمر سروس ٹیم آپ سے رابطہ قائم کرے گی
ٹرپ ایڈوایزر آن لائن ٹریول پلیٹ فارم اور میٹا سرچ انجن ہے...
گوگل ہوٹل ایڈز میٹا سرش انجن پلیٹ فارم ہے ...
ریواگوآن لائن ٹریول پلیٹ فارم دنیا کا مشہور میٹا سرش انجن ہے...
ہم نے آپکے ہوٹل کے دکھاوے اور فروخت کیلئے ۶۱۰۲ میں اسکائی اسکینر سے ...